Monday 10 July 2017

REAL STORY FROM PAKISTAN MUZAFARABAD

عبرتناک سچا واقعہ
مظفرآباد کشمیر سے اسلام آباد آنے کے لئے اک گاڑی روانہ ہوئی وہان اچانک سیٹ پر اک سانپ نظر آیا ـ کسی شخص نے اس سانپ کو لاٹہی اٹہاکر گاڑی سے باہر پہینک دیا وہ سانپ کسی موٹرسائیکل سوار کے باظو پر جاکے گرا اور سانپ نے ڈس لیہ،  ہماری گاڑی وہین رک گئی اور سارے مسافر گاڑی سے باھر آگئے تب تک اس شخص کی موت ہوچکی تہی وہان کچھ سکیورٹی کے اہلکار بہی آگئے تو انہونے اس موٹرسائیکل سوار جس کی موت ہوچکی تہی اس کی بیگ کو کہول کر دیکہا تو اس بیگ مین دیکہنے والے پریشان ہوگئے،  اس بیگ مین سون  ( گولڈ)  سے بہرے ہوے دو لیڈیز ہاتھ تہے ـ اس بدنصیب کو کیا پتا کے اس کے موت کا وقت آچکا ہے ہے واقعہ.
( 3 رمضان المبارک 8,10,05 کا ہے )

No comments:

Post a Comment

SHARE YOUR STORIES ON EMAIL
HELP5294@GMAIL.COM
WE WIL POST IT SOON