Thursday 18 May 2017

ISLAMIC POETRIES STORIES AND QUOTS

O Allah, Forgive Me All My Sins Great and Small, The First and The Last Those That are Apparent and Those That are Hidden.

ISLAMIC POETRIES STORIES AND QUOTS

Jab Duaon Or Koshishon se Bhi Baat Na Bane tOu Faisla ALLAH per Chor Do ALLAH apne Bandon K Bare Mein Behtrein Faisla Karne Wala HAi.

ISLAMIC POETRIES STORIES AND QUOTS

Kisi ko rab se sab chahiye, kisi ko rabb se sirf rabb chahiye.

ISLAMIC POETRIES STORIES AND QUOTS

Jo khoya wo sab mere nadani hai, Aur jo paya mery RAB ke mehrbani hai

ISLAMIC POETRIES STORIES AND QUOTS

That you may retain your self-respect, it is better to displease the people by doing what you know is right, than to temporarily please them by doing what you know is wrong.

ISLAMIC POETRIES STORIES AND QUOTS

Beautiful Advice for all – Agar dukhon ka darya uboor karna hai to, Ansoun ko jazb karne ka tareeqa seekho. – Duniya ko jeeta chahte ho to awaz main narmi paida karo. – Kisi ko paane ki tamaana mat karo, Balkay is qabil ho jao kay log aapko paane ki tamaana karein. – Muhabbat ki aazmaish muhabbat ki toheen hai. – Routhne wale ko itna nahi routhna chahiye kay manane wala khud hi rooth jaye.

ISLAMIC POETRIES STORIES AND QUOTS

4 Khalifa 4 Aqwal Ese shakhs ko dost rakho jo naiki ker kya bhool jaye. – Hazrat Abu Bakar Maut ko hamesha yaad rakho, mager maut ki arzoo kabhi na karo. – Hazrat umer Insan zuban kya parday main chupa he. – Hazrat Usman Hamesha such bolo ta kya tumhein qasam khany ki zarorat na pary. – Hazrat Ali

ISLAMIC POETRIES STORIES AND QUOTS

Do not look back when you are moving to success! But do not forget to look back after achieving success…

♥ نبی ہمارے بڑی شان والے ♥

"Be shak ALLAH tumhari sorton aur tumhare malon ko nahi dekhta bal k wo tumhare dilon aur aa'mal ko dekhta hai."

♥ نبی ہمارے بڑی شان والے ♥

" Alim Jahil Ka Haal Janta Hay Kyun K Wo Jahil Reh Chuka Hay,Lekin Jahil Alim Ka Haal Nahi Janta Kyun K Wo Alim Nahi Raha "

♥ نبی ہمارے بڑی شان والے ♥

Lazzat Ki Khatir Gunah Mat Karo. Lazzat Khatam Hojaegi, Lekin Gunah Baqi Reh Jaega. Aur Mushaqqat Ki Khatir Neki Mat Choro. Mushaqqat Khatam Ho Jaegi, Lekin Neki Baqi Reh Jaegi.

♥ نبی ہمارے بڑی شان والے ♥

ALLAH Rab-ul-Izzat Kitna Kareem or Meherban hai. Hamari Ibadat or Taqwa Hamare Chehre Se Zahir Karta Hai. Magar Hamare Gunah Doosron Se Chupata Hai.
1 Rupee is not equal to 1 lack, But if take off 1 rupee from lack! then lack will not complete it…
Paani peene ka sahi time! Jab paani jism par behtar asar kar sakta hay. 1 Glass subha uthney kya bad, Androoni aaza ko activate kerta hai. 1 Glass naha ney kya bad, Blood Pressure kam rakhta hai. 2 Glass khaney se 30 min. pehle, Hazma behtar bana ney mein madad deta hay. Aadha glass sonay se pehle, Heart Attack, Brain Stoke se bachata hay.
1 buzurag se 1 shakhs ne pocha: Main bohat khohish kerta hun Namaz E Fajr parhun, Magar uth nahi pata. Buzurg ne farmaya: Ye neend koi waja se nahi, Balkay tum sary din jo gunah kertay ho wo tumhari gardanon mein toq, Hathon mein hathkari or paaon mein beri ban kar tumhein uthnay nahi dety. Toba ker kya soya kero!
Insaan ka nuksaan maal aur jaan ka chala jana nahi balkey, Insaan ka sab se bara nuksan namaz ka chut jana hai.
"Jo shaks naiki ka irada kare lekin usse kar na sake uske liye aik naiki likh di jati hai."

Wednesday 17 May 2017

HADITH MUBARAK ♥

Jo shakhs Jumua ky din apny naakhun kaat'ta hy, Allah Azzawajal us sy beemari nikaal kar shifa dakhil kar deta hy. (Musanif Ibn-e-Sheeba, Jild#2, Page#65)

HADITH PAK ♥

agar bandon ko maloom hota k ramazan kia hai to meri ummat tamanna karti k kaash! Pura saal ramazan hi ho(Sahee ibne khuzaimah jild,3 page,190)

FAIZAN E RAMZAN ♥

Ramazan mein iftaar aur sahri kay waqt dua qabul hoti hai, yani iftaar kertay waqt aur sahri kha ker, yeh martaba kisi mahenay ko hasil nai.(Faizan e Ramazan).

HADITH PAK ♥

Sarkar Salallaho Ta'ala Alehi wassalam nay farmaya kay Tum log hassad say bacho kunkay hassad naikyoon ko is tarah khajata hai jaisay aag lakriyun ko(abu daood).

5 RIGHTS ON OTHER MUSLIM

Every Muslim have 5 rigths on other muslim 1.Salam karna 2.Temardari karna 3.Acha Mashwara dyna 4.Dawat Qabol karna 5.janaze me shark ho na.

Sunday 14 May 2017

* حکیم لقمان نےکہا *

حکیم لقمان نےکہا:
میں نے زندگی میں تین سو سال مختلف دواؤں سے لوگوںکا علاج کیا!
مگراس طویل تجربے کے بعد میں نے سیکھا کہ انسان کے لیے سب سے بہترین دوا محبت اور عزت ھے!
"کسی نے پوچھا:
اگر یہ اثر نہ کرے تو؟
وہ مسکرائے اور بولے.
دوا کی مقدار بڑھا دو"

*کیا آپ اکثریت کے پیچھے چل رہے ہیں؟*

ایک بار حضرت عمر رضى الله بازار میں چل رہے تھے، وہ ایک شخص کے پاس سے گزرے جو دعاء کر رہا تھا،

*"اے الله مجھے اپنے چند لوگوں میں شامل کر، اے الله! مجھے اپنے چند لوگوں میں شامل کر"*

حضرت عمر رضى الله  نے اُس سے پوچھا، یہ دعا تم نے کہاں سے سیکھی؟ وہ بولا، الله کی کتاب سے،

الله نے قرآن میں فرمایا ہے:

*"اور میرے بندوں میں صرف چند ہی شکر گزار ہیں۔"*
*(القرآن 34:13)*

حضرت عمر رضي الله عنه یہ سُن کر رو پڑے اور اپنے آپ کو نصیحت کرتے ہوئے بولے،

"اے عمر ! لوگ تم سے زیادہ علم والے ہیں، اے الله مجھے بھی اپنے اُن چند لوگوں میں شامل کر۔"

ہم دیکھتے ہیں کہ جب ہم کسی شخص سے کوئی گناہ کا کام چھوڑنے کا کہتے ہیں تو وہ کہتا ہے کہ یہ اکثر لوگ کرتے ہیں۔ میں کوئی اکیلا تو نہیں۔

اگر آپ قرآن پاک میں *"اکثر لوگ"* سرچ کریں تو "اکثر لوگ"

*"اكثر لوگ نہیں جانتے"(7:187)*

*"اكثر لوگ شکر ادا نہیں کرتے"(2:243)*

*"اكثر لوگ ایمان نہیں لائے"(11:17)*

اگر آپ *"زیادہ تر"* کو سرچ کریں، تو آپ کو ملے گا کہ زیادہ تر لوگ،

*"زیادہ تر شدید نافرمان ہیں"۔ (5:59)*

*"زیادہ ترجاہل ہیں" (6:111)*

*"زیادہ تر راہ راست سے ہٹ جانے والے ہیں۔" (21:24)*

*"زیادہ ترسوچتے نہیں۔" (29:23)*

*"زیادہ تر سنتے نہیں" (8:23)*

تو اپنے آپ کو *چند لوگوں* میں ڈالو جن کے بارے میں الله نے فرمایاِ،

*"میرے تھوڑے ہی بندے شکر گزار ہیں"(34:13)*

*"اور کوئی ایمان نہیں لایا سوائے چند کے"(11:40)*

*"مزے کے باغات میں پچھلوں  میں زیادہ هيں اور بعد والوں میں تھوڑے" (56:12-14)*

چند لوگوں میں اپنے آپ کو شامل کریں اور اس کی پرواہ نہ کریں کہ اورکوئی اس راستے میں نہیں اور آپ اکیلے ہیں.

Saturday 13 May 2017

*انتہائی حیران کن اور قابل غور تحقیق*

*انتہائی حیران کن اور قابل غور تحقیق*                                                                                                                        عراق پر امریکی حملے کے دوران بغداد کی ایک قدیم عمارت بمباری سے ملبے کا ڈھیر بن گئی۔ عراق پر امریکی قبضے کے بعد شہر کی صفائی شروع ہوئی تو اس عمارت کا ملبہ ہٹاتے ہوئے گہرائی سے ایک قدیم عمارت کے آثار دریافت ہوئے۔ یہ کسی درس گاہ کے آثار تھے۔ وہاں سے ایک قدیم قلمی نسخہ مکمل حالت میں دستیاب ہوا جس کا نام "تحفۃ الاغانی" تھا۔ مصنف کا نام عبداللہ بن طاہر البغدادی رضوی تھا۔ کتاب سے معلوم ہوتا ہے کہ مصنف عالم دین اور صوفی تھے۔ یہ کتاب ان کے کشف پر مبنی پیشینگوئیوں پر مبنی ہے۔ اس میں ایک باب خاص طور پر ہند یعنی ہندوستان کے بارے میں ہے۔ اس میں حضرت لکھتے ہیں کہ ہند کے کچھ علاقوں پر مسلمانوں کی حکومت قائم ہوگی لیکن ایک طویل عرصہ تک یہ ملک افراتفری اور بے چینی کا شکار رہے گا۔ اس کی جو وجہ اس کتاب میں بیان کی گئی وہ بہت ہولناک ہے۔ حضرت لکھتے ہیں کہ اس علاقے کے مسلمان خنزیر نما خوراک کھانے کے عادی ہوں گے اور یہی سبب ہوگا کہ وہ بتدریج دین سے دور ہوتے جائیں گے۔ یہ بہت عجیب بات تھی کیونکہ پاکستان میں لوگ بظاہر ایسی کوئی چیز نہیں کھاتے۔ 2011 میں یونیورسٹی آف مشیگن کے پروفیسر سٹورٹ جونز جو ڈپارٹمنٹ آف بائیو ٹکنولوجی کےسربراہ ہیں، انہوں نے اپنی ریسرچ میں ثابت کیا کہ برائلر چکن اور خنزیر کے گوشت میں بنیادی طور پر کوئی فرق نہیں۔ برائلر جس ٹکنالوجی سے پیدا کیا گیا اس میں خنزیر کے ماڈل کو ہی فالو کیا گیا تھا۔ اس تحقیق کے سامنے آتے ہی اس پر پابندی لگا دی گئی اور ڈاکٹر جونز کو نفسیاتی مریض قرار دے کر ذہنی امراض کے ہسپتال میں ڈال دیا گیا۔ نومبر 2015 میں ڈاکٹر سٹورٹ جونز کا اسی ہسپتال میں پراسرار حالات میں انتقال ہوگیا۔ اگر یہ تحقیق منظر عام پر آجاتی تو مغرب کی ملٹی بلین ڈالر برائلر چکن انڈسٹری تباہ ہوجاتی۔ اس انڈسٹری کے بَل پر انہوں نے مسلم ممالک میں اپنے ایجنٹس کو جیسے ارب پتی کیا، وہ سلسلہ بھی ختم ہوجاتا اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ مسلمان حرام گوشت کھا کے جن روحانی امراض کا شکار ہو رہے ہیں اس سے نجات مل جاتی۔
انہی دنوں تل ابیب یونیورسٹی  میں کدّو کے خواص پر ایک ریسرچ پیش کی گئی۔ ڈاکٹر موشےڈیوڈ جو پولینڈ سے ہجرت کرکے اسرائیل میں آئے تھے، وہ پچھلے بائیس برس سے کدّو کے خواص پر تحقیق کررہے تھے۔ 2014  کے موسم گرما میں یہ تحقیق مکمل کرکے یونیورسٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ میں پیش کی گئی۔ اس ریسرچ پیپر میں یہ انکشاف کیا گیا کہ کدّو ایک ایسی مکمل غذا ہے جس کی مثال کسی اور غذا میں نہیں ملتی۔ اگر ایک انسان روزانہ دو وقت کدّو کھائے تو اس کی غذائی ضروریات بالکل پوری ہوجاتی ہیں۔ کدّو میں ایسے اجزاء شامل ہیں جو انسان کو ہر قسم کی بیماری سے بچا لیتے ہیں۔ کینسر اور ایڈز کے مریضوں کو تجرباتی طور پر ایک مہینہ کدّو کھلائے گئے تو وہ بالکل بھلے چنگے ہوگئے۔ کدّو کے جوہر سے ہر قسم کی بیماری کے علاج کی ویکسین تیار کرنے کا تجربہ بھی کیا گیا اور نتائج حیران کن تھے۔ کسی بھی بیماری کے آخری سٹیج کے مریض کو بھی کدّو ویکسین لگائی گئی تو وہ ایک دن کے اندر پوری طرح صحت مند ہوگیا۔ 
حیران کن بات یہ ہے کہ ڈاکٹر موشے ڈیوڈ کو بھی اس کے بعد منظر عام سے غائب کردیا گیا۔ تل ابیب ٹائمز میں ڈاکٹر ڈیوڈ کی بیوی  مارشا ڈیوڈ کا انٹرویو بھی چھپا جس میں انہوں نے اپنے خاوند کی پراسرار گمشدگی پر سوالات اٹھائے اور اس کا تعلق ان کی ریسرچ سے جوڑتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اصل حقائق کو سامنے لایا جائے۔ یہ معاملہ بھی بعد میں وقت کی گرد میں گم ہوگیا۔ اس ریسرچ کو اگر آفیشلی طور پر سامنے لایا جاتا تو اسلام کی حقّانیت کھل کر پوری دنیا کے سامنے واضح ہوجاتی اور یہود و ہنود کا کفر روزِ روشن کی طرح واضح ہوجاتا۔
درج بالا دو واقعات سے ہر مسلمان مرد و زن پر لازم ہے کہ وہ اس تحریر کو  سبحان اللہ کہہ کے شئیر کرے  اور اپنے مسلمان بھائی بہنوں کو حرام کھانے سے بچائے اور کدّو کے فوائد  سے رو شناس کرائے۔  جزاکم اللہ

بشکریہ: "شاہراہ ھدایت"

Friday 12 May 2017

{ آٹھ سالا بچے کی فریاد }

ایک آٹھ سال کا بچہ مسجد کے ایک طرف کونے میں اپنی
چھوٹی بہن کے ساتھ بیٹھا
ہاتھ اٹھا کر اللہ پاک سے نہ
جانے کیا مانگ رہا تھا؟

کپڑوں میں پیوند لگا تھا
مگر
نہایت صاف تھے
اس کے ننھےننھے سے گال آنسوؤں سے بھیگ چکے تھے

بہت سے لوگ اس کی طرف متوجہ تھے
اور
وہ بالکل بےخبر اللہ پاک سے باتوں میں لگا ھوا تھا
جیسے ہی وہ اٹھا
ایک اجنبی نے بڑھ کر اسکا ننھا سا ہاتھ پکڑا
اور پوچھا
اللہ پاک سے کیا مانگ رھے ھو؟
اس نے کہا کہ
میرے ابو مر گۓ ھیں
ان کےلئے جنت

میری امی ہر وقت
روتی رہتی ھے
اس کے لئے صبر

میری بہن ماں سے کپڑے مانگتی ھے
اس کے لئے رقم

اجنبی نے سوال کیا

کیا آب سکول جاتے ھو؟
بچے نے کہا
ہاں جاتا ھوں
اجنبی نے پوچھا
کس کلاس میں پڑھتے ھو؟
نہیں انکل پڑھنے نہیں جاتا
ماں چنے بنا دیتی ھے
وہ سکول کے بچوں کو فروخت کرتا ھوں
بہت سارے بچے مجھ سے چنے خریدتے ھیں
ہمارا یہی کام دھندا ھے
بچے کا ایک ایک لفظ میری روح میں اتر رھا تھا

تمہارا کوئ رشتہ دار
اجنبی نہ چاہتے ھوۓ بھی بچے سے پوچھ بیٹھا؟
امی کہتی ھے غریب کا کوئ رشتہ دار نہیں ھوتا
امی کبھی جھوٹ نہیں بولتی
لیکن انکل جب ھم
کھانا کھا رہے ھوتےہیں
اور میں کہتا ھوں
امی آپ بھی کھانا کھاؤ تو
وہ کہتی ھیں  میں نے
کھالیا ھے
اس وقت لگتا ھے
وہ جھوٹ بول رھی ھیں.

بیٹا اگر گھر کا خرچ مل جاۓ تو تم پڑھوگے؟
بچہ:بالکل نہیں
کیونکہ تعلیم حاصل کرنے والے غریبوں سے نفرت کرتے ھیں
ہمیں کسی پڑھے ھوۓ نے کبھی نہیں پوچھا
پاس سے گزر جاتے ھیں
اجنبی حیران بھی تھا
اور
پریشان بھی
پھر اس نے کہا کہ
ہر روز اسی مسجد میں آتا ھوں
کبھی کسی نے نہیں پوچھا
یہاں تمام آنے والے میرے والد کو جانتے تھے
مگر
ہمیں کوئی نہیں جانتا
بچہ زور زور سے رونے لگا
انکل جب باپ مر جاتا ھے تو سب اجنبی بن جاتے ھیں
میرے پاس بچے کے سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا

ایسے کتنے معصوم ھوں گے
جو حسرتوں سے زخمی ھیں

بس ایک کوشش کیجۓ
اور
اپنے اردگرد ایسے ضروت مند
یتیموں اور بےسہارا کو
ڈھونڈئے
اور
ان کی مدد کیجئے

مدرسوں اور مسجدوں میں سیمنٹ یا اناج کی بوری
دینے سے پہلے اپنے آس پاس کسی غریب کو دیکھ لیں

شاید اسکو آٹے کی بوری زیادہ ضرورت ھو

تصویر یا ویڈیو بھیجنے کی جگہ یہ میسج کم ازکم ایک یا دو گروپ میں ضرور شئیر کریں

خود میں اور معاشرے میں تبدیلی لانے کی کوشش جاری رکھیں.

جزاک اللہ خيراکثیرا

http://admin4youblogspot.blogspot.com/?m=1

WeLcomE

Wo ghar jis main ALLAH (Azzwajal) ka nam lia jata hai, Or wo ghar jis main ALLAH (Azzwajal) ka nam nahi lia jata, In dono ki Misal"ZINDA"aur"MURDA"ki si hai.